• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

حکومت نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا

4 دسمبر 2021
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
حکومت نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کےعمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: حکومت نےچیئرمین نیب کی تعیناتی کےعمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزارت قانون پیر تک سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے گی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کےعمل کوتیزکرنے کا فیصلہ کرلیا ، اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے وزیر قانون کو احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

وزارت قانون نے نئےچیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری پر کام شروع کردیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون پیر تک سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے گی۔

نئے قانون کے تحت صدر مملکت وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈر سے مشاورت کریں گے ، صدر مملکت وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے تحریری مشاورت کریں گے۔

یاد رہے ذرائع کا کہنا تھا کہ نئے قانون کے تحت صدر پہلے وزیراعظم سےچیئرمین نیب کے لیے نام طلب کریں گے ، جس کے بعد وزیراعظم کی جانب سےچیئرمین نیب کے موصول نام اپوزیشن لیڈرکو بھیجیں گے، نئے چیئرمین کے نام پر اتفاق تک موجودہ چیئرمین نیب کام جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : گلاسگو کانفرنس معاملہ : وزیراعظم عمران خان کا اہم فیصلہ

خیال رہے یکم نومبر کو صدر پاکستان عارف علوی کی منظوری کے بعد تیسرانیب ترمیمی آرڈیننس جاری کیا گیا تھا ، نئےنیب آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیارسپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا تھا اور کہا تھا کہ چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فورم صدرمملکت ہوں گے۔

آرڈیننس کے تحت عوام الناس سے دھوکہ اور فراڈ کیسز واپس نیب کے حوالے کر دیے گئے اور مضاربہ کیسز، فراڈ اور دھوکہ دہی کے کیسز کو 6 اکتوبر سے پہلے کی پوزیشن پر بحال کردیا گیا ہے، جس کے بعدنیب اور احتساب عدالتوں کو فراڈ کیسز پر کاروائی کا اختیار دے دیا گیا تھا۔

Tags: appointmentchairmandecidedexpeditegovernmentNABprocessپاکستانتعیناتیتیزچیئرمینحکومتسمریعملنیبوزارت قانون
ShareTweetPin
Previous Post

معروف ماڈل برہنہ حالت میں شاپنگ سنٹر پہنچ گئی

Next Post

وفاقی وزیر نے مواصلات کا نظام تباہ کردیا ہے، سندھ کے تمام منصوبے بند پڑے ہیں

Related Posts

جیل بھرو تحریک
اہم ترین

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

6 فروری 2023
گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا
اہم ترین

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

6 فروری 2023
نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی
اہم ترین

نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی

6 فروری 2023
ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز
اہم ترین

ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز

6 فروری 2023
پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا
اہم ترین

پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا

6 فروری 2023
صحت کارڈپنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان
اہم ترین

صحت کارڈ پنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان

6 فروری 2023
Next Post
صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا

وفاقی وزیر نے مواصلات کا نظام تباہ کردیا ہے، سندھ کے تمام منصوبے بند پڑے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In