لاہور : وفاقی وزیر سالک حسین کی بلاول ہاؤس لاہور میں آصف علی زرداری سے ملاقات ۔
وفاقی وزیر سالک حسین کی بلاول ہاؤس لاہور میں آصف علی زرداری سے ملاقات۔ سالک حسین کی سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات تقریباً 45 منٹ جاری رہی۔ ملاقات میں سالک حسین نے اپنے والد کا خصوصی پیغام آصف علی زرداری کو پہنچایا۔
وفاقی وزیر سالک حسین آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلاول ہاؤس لاہور سے روانہ ہو گئے
سالک حسین کی سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات تقریباً 45 منٹ جاری رہی
لاہور : کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ
ملاقات میں سالک حسین نے اپنے والد کا خصوصی پیغام آصف علی زرداری کو پہنچایا.
سابق صدر آصف علی زرداری نے سالک حسین سے چوہدری شجاعت حسین کی سیاسی معاملہ فہمی کی تعریف کی.
آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت حسین کے سیاسی بصیرت اور کردار کی تعریف کی.
سالک حسین آصف علی زرداری کا جواب لے کر بلاول ہاؤس لاہور سے روانہ ہو گئے