قومی جیولن تھروورارشد نے ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ کے فائنل اورپیرس اولمپکس کیلیے کوالیفائی کرلیا
ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ 2023 ہنگری میں جیولن تھرو کے مقابلے جاری ہیں،ارشد ندیم نے پہلی کوشش 70.63 اور دوسری کوشش میں 81.53 میٹرکی تھرو پھینکی۔
کوالیفائنگ راونڈ میں ارشد ندیم نے تیسری کوشش میں 86.79میٹر کی تھرو لگائی۔ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ کا فائنل 27 اگست کو کھیلا جائے گا۔