چھاپہ مار کارروائی میں1 ملزم گرفتار جبکہ دیگر 3 ملزمان دورانِ چھاپہ فرار ہونے میں کامیاب۔
چھاپہ مار کارروائی میں 1 ملزم گرفتار جبکہ دیگر 3 ملزمان دورانِ چھاپہ فرار ہونے میں کامیاب
گرفتار ملزم کی شناخت عمران ولد عبدالغنی کے نام سے ہوئی
جبکہ دیگر فراری ساتھیوں کے نام حسین جبران ولد نامعلوم، مطلوب گودھرا والا ولد نامعلوم اور طارق ولد عرف کاتھیاوردی ولد نامعلوم ہیں
پولیس نے دورانِ کاروائی 350 پیکٹ تیار گٹکاماوا تقریباً 220 کلو، 30 کلو چھالیہ، 1 بیگ تمباکو، 1 بالٹی کتھا، 1 بالٹی چونا، 2 بیگ ریپر، اور 2 خالی ٹب برآمد کر لی
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس۔
پاکستان نیوز نیٹورک کراچی رپورٹ کرائم رپورٹر شاہزیب غوری