کراچی:مقابلہ کراچی اکیڈمی بلاک 2 کے قریب ہوا۔
کراچی:مقابلہ کراچی اکیڈمی بلاک 2 کے قریب ہوا۔
ملزمان شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے کہ اس دوران پولیس پہنچ گئی۔
ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں جبکہ دوسرا تعاقب کے بعد گرفتار.۔
ملزمان کی شناخت عبداللہ عرف عمران (زخمی) اور امیر نواب کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے 2 عدد TT پسٹل 30 بور لوڈ میگزین موبائل فون، موٹر سائیکل اور پرس بمع نقد رقم برآمد۔
زخمی ملزم کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیاگرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کئے جارہے ہیں۔
ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل،پولیس
پاکستان نیوز نیٹورک کراچی رپورٹ : کرائم رپورٹر شاہزیب غوری