سپریم کورٹ میں پانامہ جے آئی ٹی سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقررکردی گئی۔
چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ 22 اگست کو سماعت کرے گا۔اس حوالے سے عدالت نے اٹارنی جنرل سمیت دیگرفریقین کو نوٹسزجاری کردیے ہیں۔براڈشیٹ نےمؤقف اختیارکیا کہ شریف خاندان کی غیر ملکی جائیدادوں کی تلاش میں نیب کی معاونت کی لیکن معاوضہ نہیں ملا۔.
واضح رہے کہ براڈ شauthentic nfl jerseys custom nfl jersey official nfl shop nike air jordan 4 cheap lace front wigs adidas promo code cheap jordan nike air jordan 1 mid custom basketball jerseys cheap custom jerseys sex toys for beginners Green Bay Packers cheap wig nike air jordan 4 best sex toy storeیٹ نےبرطانیہ کی عدالت میں نیب کے خلاف واجبات کے حصول کیلئے مقدمہ دائر کیا تھا۔
براڈ شیٹ نے پانامہ جے آئی ٹی کاوالیم 10 فراہم کرنے کاحکم جاری کرنے کی استدعا کی تھی، براڈشیٹ کمپنی والیم 10 کو برطانوی عدالت میں بطور ثبوت پیش کرنا چاہتی تھی۔