لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کی نظر بندadidas yeezy foam adidas yeezy boost womens real hair wigs nfl shop coupon nfl jerseys cheap cheap human hair lace front wigs nbashop adidas yeezy foam men nfl pro shop jordan for sale adidas best shoes custom hoodies wigs near me jordan 3 fire red custom jerseysی کے خلاف کیس کی سماعت،عدالت نے کیس کی مزید سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی۔
عدالت نے کارروائی 22اگست تک ملتوی کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ سےرپورٹ طلب کرلی۔ پرویز الٰہی کی نظربندی سےقبل ڈیڑھ دن حراست میں رکھنےپربھی وضاحت طلب کر لی گئی ہے۔
پرویزالہٰی کے وکیل عامر سعید راں نے لاہورہائیکورٹ میں دلائل دیے۔ پرویزالٰہی کے وکیل نے عدالت میں استدعا کی کہ پرویز الہی کی نظر بندی کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔
یاد رہے کہ گزشتہ سماعت میں عدالت نے پرویزالٰہی کا 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔