• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

پی ٹی آئی کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ

5 نومبر 2022
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
راولپنڈی اور
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرکے عہدے داروں کو ذمہ داریاں تفویض کردی گئیں۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی قیادت اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی قیادت میں شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ چیئرمین تحریک انصاف کی کال پر آج چار مقامات پر بڑے احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اب سے کچھ ہی دیر بعد فیض آباد کے مقام پر بڑا احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

 دوسرا بڑا احتجاجی مظاہرہ جی ٹی روڈ پر روات کے مقام پر کیا جائے گا۔ مری ایکسپریس وے پر سلکھیتر کے مقام پر بھی بڑے احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ جی ٹی روڈ ٹیکسلا کے مقام پر بھی بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ تمام مقامات پر بھرپور احتجاج کیلئے انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔

اعظم سواتی کے ساتھ ریاست نے جوکیا وہ اقدار کی پامالی ہے، عمران خان

تحریک انصاف اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت اب سے کچھ ہی دیر میں قافلوں کے ہمراہ احتجاج کے لیے نکلے گی۔

دریں اثنا پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے رکن قومی اسمبلی فضل الٰہی کو وزیر اعلی کا فوکل پرسن برائے حقیقی آزادی مارچ مقرر کردیا گیا۔ انہوں ںے کہا کہ آج شام پانچ بجے سے موٹروے سمیت پشاور کے تمام داخلی راستوں اور شاہراہوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیں گے، مرکزی قائدین کی کال تک موٹروے کے تمام انٹرچینج بند رہیں گے، انڈس ہائی وے اور جمرود روڈ پر بھی کارکن دھرنا دیں گے۔

Tags: decisionIslamabadprotestPTIPTI DecisionRawalpindiStrongly Protestاحتجاجاسلام آباداعلانپاکستانپی ٹی آئیحکومتراولپنڈیرپورٹفیصلہملک
ShareTweetPin
Previous Post

اعظم سواتی کے ساتھ ریاست نے جوکیا وہ اقدار کی پامالی ہے، عمران خان

Next Post

مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی وڈیو معاملے پر عمران خان کی حمایت کردی

Related Posts

جیل بھرو تحریک
اہم ترین

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

6 فروری 2023
گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا
اہم ترین

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

6 فروری 2023
نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی
اہم ترین

نگران حکومت پنجاب نے پرویز الہی سرکار کے منصوبوں کے خلاف کمر کس لی

6 فروری 2023
ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز
اہم ترین

ہم عوام کو ریلیف دینا بھی چاہیں تو نہیں دے سکتے، مریم نواز

6 فروری 2023
پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا
اہم ترین

پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا

6 فروری 2023
صحت کارڈپنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان
اہم ترین

صحت کارڈ پنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان

6 فروری 2023
Next Post
مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی وڈیو معاملے پر عمران خان کی حمایت کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In