کوئٹہ کے علاقے سریاب مل پر نامعلوم افرادکی فائرنگ میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کا دعا منگی کیس کے ملزم کی پولیس حراست سے فرار کا نوٹس