پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثانیہ سعید نے اپنے پسندیدہ ساتھی اداکاروں کے نام بتا دیے۔
اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اداکارہ ثانیہbaseball uniforms nike air max plus adult sex toys wig shop nfl pro shop custom football uniforms customize jersey new style wigs wholesale wigs cheap nfl jerseys custom baseball jerseys nfl jerseys cheap nike air max sale outlet nfl jersey for sale nike air jordan 4 black canvas سعید کا کہنا تھا کہ انڈسٹری کے موجودہ اداکاروں میں اداکارہ سجل علی سب سے ذہین ہیں۔
ثانیہ سعید نے کہا کہ سجل میں جذباتی ذہانت ہے جس کی وہ تعریف کرتی ہیں اور ان کی پرفارمنس کی مداح ہیں۔
انہوں نے اداکار نعمان اعجاز کے ساتھ اپنے کام کے بارے میں بھی بات کی اور کہا کہ وہ ہمیشہ ان کے ساتھ کام کرنا پسند کرتی ہیں، اگرچہ ان دونوں کی زندگی بالکل مختلف ہے پھر بھی وہ ان کا بہت احترام کرتی ہے، لیکن ان کے پسندیدہ مرد ساتھی اداکار فیصل رحمان ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ میں نے فیصل کے ساتھ خاموشیاں اور پھر ایک ٹیلی فلم میں کام کیا ہے اور ان کے ساتھ کام کرنا خوشی کی بات ہے۔