بھارت کی ریاست منی پور میں تشدد کے تازہ واقعہ میں مزید تین لوگ ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں تشدد کا ایک تازہ واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اکھرول ضلع کے ایک گاؤں میں تین لوگوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
مقامی رہائشیوں کے مطابق مقتولین گاؤں میں بطور گارڈ ڈیوٹی کر رہے تھے جبکہ انکی موت کی تصدیق اکھرول کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) ننگشیم واشوم نے کی۔
رپورٹس کے مطابق منی پورمیں مئی سے لے کر اب تک نسلی فسادات میں 150 سے زائد افراد ہلاک جب کہ 300 کے قریب زخمی ہوچکے تھے اور ہزاروں افراد اپنے علاقے چھوڑ کر سرکاری ریلیف کیمپس میں رہنے پر مجبور ہیں۔sex toys for lesbians nfl san francisco 49ers cheap adidas shoes custom baseball jerseys custom nfl jerseys popular sex toys mens nike air jordan best sex toy custom hockey jerseys nike air max mens online wig store cheap jordan 4 youth football uniforms off white jordan 1 wig shops