پاک فوج کا بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن فائر نگ کے تبادلے میں سات دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کی بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن ۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران چھ دہشت گرد ہلاک ،
ہلاک دہشت گردوں میں محمد علی، مطیع اللہ، محمد عمر، اختر حسین، شیر،وسیم شامل
آصف زرداری کی سراج الحق سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر حمایت مانگ لی
جبکہ بلوچستان کے علاقے سمبازہ میں ایک دہشت گرد مارا گیا ۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا، آئی ایس پی آر