مہنگائی کاجن بےقابوہےعوام دووقت کی روٹی کیلئےترس رہےہیں حکومت کی جانب سےشہریوں کومفت آٹےکی تقسیم کاسلسلہ جاری ہے۔
پشاورکےنواحی علاقہ ہزارخوانی میں ترسےشہریوں نے مفت آٹے کے ٹرک پردھاوا بول دیا۔شہریوں نے مفت آٹا تقسیم کرنے والے دو ٹرک لوٹ لئے۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب: مفت آٹے کا حصول مشکل، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
انتظامیہ ٹرکوں کو سکیورٹی دینے میں ناکام رہی،سینکڑوں شہری مفت آٹا لوٹ کر چلتے بنے۔