اسلامی نظریاتی کونسل کے زیراہتمام علما کانفرنس میں محرم الحرام کیلئےضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ہے ۔
چیئرمین کونسل کے مطابق محرم الحرام میں تشدد اورانتشار کی تمام صورتیں بغاوت سمجھی جائیں گی، کوئی شخص فرقہ وارانہ نفرت،اپنے نظریات کسی دوسرے پر مسلط نہ کرے۔ انتہا پسندی،تشدد کو فروغ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
کوئی شخص خاتم النبین،امہات المومنین،اہل بیت،صحابہ کی توہین نہیں کرسکتا۔ ریاست مخالف کارروائی،تشدد اور انتشار کی تمام صورتیں بغاورت سمجھی جائیں گی۔ کوئی شخص خاتم النبین، امہات المومنین،اہل بیت اور صحابہ کرام کی توہین نہیں کرے گا۔