ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافےکا رجحان دیکھنے میں آیا۔
انٹربینک میں آج ڈالرکی قدر 42 پیسے بڑھی ہے،کاروبار کی بندش پر امریکی ڈالرکی قدر 185 روپے87 پیسے ہے۔
وفاقی حکومت کے دفاتر کے اوقات تبدیل کردیے گئے
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے187 روپے ہے۔