الیکشن سے اپوزیشن کیوں بھاگ رہی ہے؟
1- کیونکہ سارے معاہدے بیکار ہو جائینگے
2-ہارنے کے امکانات زیادہ ہیں جیتنے سے
3-امریکہ کا نام کھل کر بولنے پر عوام کی ایک کثیر تعداد عمران کے ساتھ ہو گئی ہے۔
اور بھکاری بولنے پر شہباز شریف کو حسن اسکوائر کا چوراہا تو مل سکتا ہے وزیر اعظم کی کرسی نہیں۔
ایسے بھکاری سے بہتر کوئی متبادل ہے تو وہ لاؤ ورنہ اسی حکومت کو چلنے دو۔