تحریک انصاف کے زمان پارک پر لگے کیمپ میں منشیات کا استعمال جاری ہے زمان پارک کے باہر کیمپوں میں کارکنان منشیات کےاستعمال میں مصروف دیکھے جاسکتے ہیں۔
نجی ٹی وی کو موصول ويڈيوزمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ کارکن کس مہارتمہارت سےنشہ آوورسگریٹ تیارکررہا ہے منشیات استعمال کرتا کارکن نشہ آووراشياءکی دستیابی کا پتہ بھی بتارہے ہیں کہ نشہ آوور چیزیں کہاں سے ملتی ہیں۔
سرے عام منشیات کے استعمال پر کسی رہنما نے نہیں روکا اور نہ پولیس نے ان کی خلاف کوئی کاروائی کی