دہشت گردوں نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے 13 اور 14 جنوری کی رات کو فوجی پوسٹ پرفائرنگ کی،
جوانوں نے دہشت گردوں کو فوری اور مؤثر جواب دیا۔
کراچی سے القاعدہ اور جنداللہ کا انتہائی مطلوب شدت پسند گرفتار
آئی ایس پی آر کے مطابق 26 سالہ سرفراز علی شہید کا تعلق وہاڑی سے تھا۔