نائجیریا : نائجیریا میں ایک فضائی حملے میں بوکو حرام تنظیم کے دو عہدیداروں سمیت کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔
ترک خبررساں ادارے کے مطابق نائجر صوبے میں بوکو حرام تنظیم کے خلاف فضائی آپریشن کیا گیا۔
اس کارروائی میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے جن میں تنظیم کے سرغنہ بھی شامل تھے ۔
افغانستان: سابق خاتون قانون ساز مرسل نبی زادہ قتل
نائیجیریا میں 2000 کی دہائی کے اوائل سے اب تک بوکو حرام کی کارروائیوں میں 20 ہزار سے زائد افراد اور لاکھوں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔