پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی منفرد تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حریم فاروق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصویر میں حریم فاروق کو اپنا میک اپ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل حریم فاروق نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ تھی۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
واضح رہے کہ حریم فاروق انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔