• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور سعودی ریال کی اڑان گزشتہ ہفتے بھی جاری رہی

19 فروری 2022
in تجارت
0 0
0
ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور سعودی ریال کی اڑان گزشتہ ہفتے بھی جاری رہی
0
SHARES
124
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور سعودی ریال کی اڑان جاری رہی، ہفتہ وار کاروبار کے دوران ڈالر کے انٹربینک ریٹ اتار چڑھاؤ کے بعد 175 روپے سے تجاوز کرگئے۔

ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.16 روپے بڑھ کر 175.86 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد بغیر کسی تبدیلی کے 178.50 روپے پر مستحکم رہی۔

اسی طرح برطانوی پاؤنڈ کے انٹربینک ریٹ 2.70 روپے بڑھ کر 239.65 روپے ہوگئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر 1 روپے بڑھ کر 241 روپے ہوگئی۔
انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر 89 پیسے بڑھ کر 200 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو کی قدر 1 روپے گھٹ کر 201 روپے ہوگئی اسی طرح انٹربینک میں سعودی ریال کی قدر 30 پیسے بڑھ کر 46.87 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 5 پیسے بڑھ کر 47.05 رو پے ہوگئی۔

بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اور ڈیمانڈ کے باعث گزشتہ ہفتے ڈالرکی اڑان جاری رہی۔ ہفتے کے بعض سیشنز میں ڈالر کی قدر کم بھی ہوئی۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ غیریقینی کیفیت نے بھی ڈالر کی اڑان کو سہارا دیا۔

کروڈ آئل، کوئلے اور دیگر کموڈٹیز کی عالمی قیمت بڑھنے سے ڈالرکی قدر بڑھی، خام تیل کی غیر مستحکم قیمتیں زرمبادلہ مارکیٹس پر اثرانداز رہیں۔ درآمدی بل اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے سے ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھی۔

Tags: ContinuedDollareuroflylast weekpoundSaudi riyalاڑانانٹربینکپاؤنڈجاریڈالرریٹسعودی ریالکاروباریورو
ShareTweetPin
Previous Post

پی سی بی سے مبینہ نالاں جیمز فالکنر کا واپسی کا فیصلہ

Next Post

علیزے شاہ نے اپنے نئے لک کی تصاویر شیئر کردیں

Related Posts

سونے کے دام میں 4 ہزار روپے فی تولہ کمی
تجارت

سونے کے دام میں 4 ہزار روپے فی تولہ کمی

4 فروری 2023
آئی ایم ایف کا پیٹرول پر مزید ٹیکس لگانے کا مطالبہ
اہم ترین

آئی ایم ایف کا پیٹرول پر مزید ٹیکس لگانے کا مطالبہ

2 فروری 2023
ایک دن کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ
اہم ترین

ایک دن کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ

1 فروری 2023
بڑے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 9000 روپے کم ہوگئی
تجارت

بڑے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 9000 روپے کم ہوگئی

31 جنوری 2023
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان
اہم ترین

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

29 جنوری 2023
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کا اہم اعلان
تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کا اہم اعلان

28 جنوری 2023
Next Post
علیزے شاہ نے اپنے نئے لک کی تصاویر شیئر کردیں

علیزے شاہ نے اپنے نئے لک کی تصاویر شیئر کردیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In