• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

پاکستانی خاتون پولیس آفیسر نےعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

19 ستمبر 2023
in اہم ترین, پاکستان
0 0
0
پاکستانی خاتون پولیس آفیسر نےعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خیبرپختونخوا کی خاتون پولیس آفیسر ایس ایس پی سونیا شمروز خان نےعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا، انہیں پولیس آفیسرآف دی ایئر کےایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے پی کے سے تعلق رکھنے والی ایس ای پی سونیا شمروز بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام خدمات انجام دے رہی ہیں، اور سونیا شمروز خان ڈی پی او چترال اور دیگر عہدوں پر بھی رہ چکی ہیں۔اور انہوں نے جبری شادیوں کی روک تھام کیلئے شکایتی سیل قائم کیےتھے۔

ایس ای پی سونیا شمروز کو ان کی خدمات کے اعتراف میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے پولیس آفیسرآف دی ایئر کےایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

عالمی اعزاز حاصل کرنے والی ایس ایس پی سونیا شمروزنےایوارڈ صنفی امتیاز کےمتاثرہ خواتین اور محنتی خواتین،پولیس آفیسرز کے نام کرتے ہوئے کہا کہ خواتین،پولیس اہلکار امن و سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے ان تھک محنت کر رہی ہیں، کام کے دوران ثقافتی اصولوں اور حساسیت کو مدنظررکھا ہے۔

ایس ایس پی سونیا شمروز نے کہا کہ اسی وجہ سے خواتین سےمتعلق جرائم کی رپورٹنگ میں اضافہ ہوا ہے، بٹگرام میں خواتین رپورٹ درج کرنےپولیس اسٹیشن نہیں آتی تھیں، لیکن اب خواتین ہماری مدد لینے آتی ہیں۔

Tags: پاکستانپاکستانیپولیس آفیسرحکومتخاتونعالمی ایوارڈملک
ShareTweetPin
Previous Post

سعودی عرب میں ریاض سیزن کی رعنائیاں آئندہ ماہ 28 اکتوبر سے شروع ہونگی

Next Post

ایران نے 5 امریکی شہریوں کو رہا کردیا

Related Posts

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ
اہم ترین

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، نگران وزیر خارجہ

21 ستمبر 2023
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا اعلان کردیا

21 ستمبر 2023
شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں
اہم ترین

شہباز شریف اور مریم نواز کی لندن مشن کی وجوہات سامنے آگئیں

21 ستمبر 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹرسے ملاقات کی اجازت مل گئی
اہم ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلا اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

21 ستمبر 2023
مبینہ آڈیو لیک معاملہ،بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر
اہم ترین

مبینہ آڈیو لیک معاملہ، بشری بی بی کی ایف آئی اے کے خلاف متفرق درخواست دائر

21 ستمبر 2023
سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
اہم ترین

سولر پینل کے نام پر پاکستان سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

21 ستمبر 2023
Next Post
ایران نے 5 امریکی شہریوں کو رہا کردیا

ایران نے 5 امریکی شہریوں کو رہا کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In