• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

سعودی عرب میں ریاض سیزن کی رعنائیاں آئندہ ماہ 28 اکتوبر سے شروع ہونگی

18 ستمبر 2023
in دنیا
0 0
0
سعودی عرب میں ریاض سیزن کی رعنائیاں آئندہ ماہ 28 اکتوبر سے شروع ہونگی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب میں ریاض سیزن کی رعنائیاں اگلے ماہ اٹھائیس اکتوبر سے شروع ہونگی۔

سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کےچیرمین ترکی الشیخ کا کہنا ہےکہ اس سال ریاض سیزن میں ڈزنی لینڈ کا قلعہ متعارف کروایا جائے گا۔

سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب سے گزشتہ سالوں کی طرح مختلف تفریحی، ادبی، ثقافتی اورکھیلوں کی سرگرمی سے بھرپور نیا ریاض سیزن اٹھائیس اکتوبر کو شروع ہوگا جس میں میوزیکل کنسرٹ بھی منعقد ہونگے جن میں ملکی اور غیرملکی نامور گلوکار پرفارم کریں گے

إطلاق فيديو موسم الرياض بهويته الجديدة 2023
تجارب وفعاليات ترفيهية عالمية للحظات استثنائية#RiyadhSeason#BigTime pic.twitter.com/1hyRhq4wKF

— موسم الرياض | Riyadh Season (@RiyadhSeason) September 16, 2023

اس کے علاوہ ریسلنگ کے عالمی مقابلے بھی منعقد کیے جائیں گے۔ سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیرمین ترکی الشیخ نے کہا ہےکہ بلیوارڈ ورلڈ اور بلیوارڈ سٹی کے بعد اس سال،ریاض سیزن میں ڈزنی لینڈ کا قلعہ متعارف کروایا جائے گا

ریاض،سیزن کا رقبہ مزید چالیس فیصد بڑھا دیا گیا ہےجس سے ملکی اور دنیا بھر سے آنے والے سیاح لطف اندوز ہوسکیں گے جبکہ گزشتہ سالوں کی طرح ریاض سیزن میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ثقافتی ایونٹس کابھی اہتمام کیا جائے گا۔

Tags: آئندہپاکستانحکومترعنائیاںریاضسعودی عربسیزنشروعماہملک
ShareTweetPin
Previous Post

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post

پاکستانی خاتون پولیس آفیسر نےعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Related Posts

کینیڈا میں ایک اور سکھ بھارتی دہشت گردی کاشکار ہوگیا
دنیا

کینیڈا میں ایک اور سکھ بھارتی دہشت گردی کا شکار ہوگیا

21 ستمبر 2023
چین میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
دنیا

چین میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

21 ستمبر 2023
ایران میں اسلامی لباس کی خلاف ورزی پر 10 سال تک قید کی سزا کا قانون منظور
دنیا

ایران میں اسلامی لباس کی خلاف ورزی پر10 سال تک قید کی سزا کا قانون منظور

20 ستمبر 2023
ایران سے رہائی پانے والے پانچ امریکی شہری امریکا پہنچ گئے
اہم ترین

ایران سے رہائی پانے والے پانچ امریکی شہری امریکا پہنچ گئے

20 ستمبر 2023
سکھ رہنما
دنیا

سکھ رہنما کے قتل پر کینیڈا کا سخت اقدام، اعلیٰ ترین بھارتی سفارتکار ملک بدر

19 ستمبر 2023
خالصتان تحریک کے بانی کا بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان
دنیا

خالصتان تحریک کے بانی کا بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان

19 ستمبر 2023
Next Post
پاکستانی خاتون پولیس آفیسر نےعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی خاتون پولیس آفیسر نےعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In