امریکا اور کینیڈا میں شدید گرمی کے باعث 200 سو سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکا اور کینیڈا میں شدید گرمی کی بدترین لہر جاری ہے،امریکا کی ڈیٹھ ویلی میں درجہ حرارت 54 ڈگری کو چھو گیا ہے۔
واضح رہے کہ کینیڈاکے جنگلات میں لگی آگ کا پھیلاؤ جاری ہے۔
غیرملکی خبر رساں نے بتایا ہے کہ حکومت نے نئی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا
خیال رہے کہ درجہ حرارت 54 چون ڈگری ریکارڈ ہونے سے کیلیفورنیا کا علاقہ ڈیتھ ویلی ایک بار پھر کرہ ارض پر گرم ترین مقام بن گیا ہے۔