بحرین: اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ نے بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسیٰ آلِ خلیفہ سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی سے متعلق امور کے علاوہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
کویت : قانون کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کی شامت آگئی
آئزک ہرزوگ بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی صدر ہیں، بحرین کے بعد اسرائیلی صدر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی جائیں گے۔