کھٹمنڈو: نیپال میں لاپتہ ہونے والے چھوٹے طیارے کا ملبہ مل گیا، جہازمیں بائیس افراد سوار تھے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیپالی فوج نے طیارے کے ملبے کی تصویرجاری کرتے ہوئے ٹویٹ کی ہے کہ گمشدہ طیارے کا ملبہ مل گیا ہے اور مزید تحقیقات کیلئے ٹیمیں بھی طلب کرلی گئیں ہیں۔
نائیجیریا : چرچ کے باہر کھانے کی تقسیم پر بھگدڑ، 31افراد ہلاک
مقامی ائیر لائن ٹیرا ائیر کے طیارے نے گزشتہ روز صبح کے وقت اڑان بھری تھی جس کے کچھ دیر بعد ریڈار سے طیارے کا رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔