روسی صدرولادیمرپیوٹن نے اپنے ایک میں کہا کہ ماسکویوکرینی محاذ پرابھی کوئی سنجیدہ تبدیلی نہیں آئی۔
روسی صدرپیوٹن نےکہاکہ روسی کارروائیوں میں شدت لانےکا فیصلہ نہیں کیا،یوکرینی جارحیت امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، یوکرین اب تک 415 ٹینک اور1300بکتربند گاڑیاں کھو چکاہے۔
روسی صدرنےکہا ہےمسئلہ یوکرین کےحل کے لئےمذاکرات شروع کروانے کی ضرورت ہے۔ امریکہ اورنیٹوہرایک کے لئے مساوی سلامتی کے موضوعات پرمذاکرات کو مسترد کر رہے ہیں۔موجودہ یوکرین انتظامیہ بھی مذاکرات کرنے پرآمادہ نہیں ہے۔