پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی پشتو گانے پر کئے جانے والے روایتی رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ نیلم منیر کی ساڑھی پہنے ہوائے ایک ڈانس ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جبکہ انہوں نے ساٹھی پہنی ہوئی ہے۔
اس ویڈیو مں اداکارہ کو ایک کمرے میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے ہمراہ اور بھی کوئی ڈانس کرتے ہوئے نظر آرہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : یمنیٰ زیدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے خوب شیئر کیا جا رہا ہے جبکہ نیلم منیر کے مداح اس ویڈیو کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔
دوسری جانب نیلم منیرکے چند مداحوں کی جانب سے اُن پر تنقید بھی کی جا رہی ہے جبکہ کچھ انسٹا صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ پشتو گانے پر ڈانس کرتے ہوئے بالکل ’ملنگ‘ لگ رہی ہیں ۔