پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورت میں مزید اضافہ کررہا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکار مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورت میں مزید اضافہ کررہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فیروزی لباس میں ملبوس انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت ہی کم وقت میں جاندار اداکاری کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں تو جگہ بنائی ہی ہے لیکن ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ماسومیات اور ہر کرداد کو بہترین انداز میں ادا کرنے کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں بھی گھر کر لیا ہے۔