پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔
اداکارہ حرا مانی کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کر دی ہیں۔
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حرا مانی مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اسکے علاوہ بھی اداکارہ کی آئے دن مختلف انداز میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی نظر آتی ہیں۔
اس قبل بھی اداکارہ نے اپنی کچھ تصایر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ ایک گلابی رنگ کے سادہ لباس میں گھر کی گیلری میں کھڑی نظر آرہی ہیں۔