بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔
اروشی روتیلا نے اپنے فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔
اداکارہ انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔ وہ اپنے فوٹوشوٹس،فلموں کے حوالے سے تفصیلات اور نجی زندگی کی مصروفیات بھی مداحوں سے انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
View this post on Instagram