پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے ۔
پوسٹ کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
ثروت گیلانی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی تھی۔
اس سے قبل ثروت گیلانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ تھی ۔
تصویر میں اداکارہ اس لک میں نہایت ہی خوبصورت لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ اںسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔