پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ اس لباس میں بےحد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ علیزےشاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
واضح رہے کہ علیزےشاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جبکہ ادکارہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے اکثر تنقید کا شکار رہتی ہیں۔