پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے کو سفید لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اس قبل بھی اداکاری کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ میک اپ روم میں موجود ہیں اور بہت خشگوار موڈ میں گانا گا رہیں ہیں۔
واضح رہے اداکارہ علیزے شاہ اور معورف گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی تھی۔
دانیال ظفر اور اداکارہ علیزے شاہ کی دوستی کے آج کل سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔
دانیال ظفر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک نئی اسٹوری شیئر کی گئی جس میں وہ علیزے شاہ کو ڈراتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
دانیال ظفر کی ویڈیو اسٹوری سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں کسی پروجیکٹ میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور سیٹ پر موجود ہیں۔
تاہم گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر بھی پیشے کے لحاظ سے گلوکار ہیں اور ماڈلنگ بھی کرتے ہیں، اب اُنہوں نے باقاعدہ اداکاری کا بھی آغاز کر دیا ہے۔
دانیال عزیز کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے شاہ اپنے موبائل میں مصروف ہیں جبکہ دانیال عزیز اِنہیں ایک اونچی آواز کے ذریعے ڈراتے ہیں۔
دانیال ظفر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو ئی جس پر مداحوں کی جانب ان دونوں کی دوستی دیکھ کر خوشگوار حیرانی کا اظہار بھی کیا گیا۔