پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں علیزے شاہ سفید لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ علیزے کی وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ ایک گاڑی میں موجود ہیں اور ان کے بال بھی بڑے نظر آ رہے ہیں۔
اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی کیونکہ تصاویر میں اداکارہ کے بال بڑے نظر آرہے ہیں جس پر ایک صارفین کا کہنا تھا کہ سارے بال کٹوا کے اب ان کو نکلی بالوں کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : اداکارہ ہانیہ کی ایک اور ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
جبکہ کچھ صارفین اداکارہ کو لمبے بال رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے نظرآئے۔
تاہم علیزےشاہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اُن کے مداحوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا تھا۔