بھارت کی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے اعلان کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے نے ایک بار پھر ٹیم انڈیا کے لیے جیت کی صورت میں ایسا اعلان کیا کہ سب حیران رہ گئے۔
غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکارہ نے بتایا کہ میں نے بہت سے فوٹو شوٹ کرائے ہیں لیکن وہ اپنے ملک اور لوگوں کے لیے کچھ کرنا چاہتی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اسی لیے اگر ٹیم انڈیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ جیت گئی تو وہ کپڑے اتار دیں گی۔
پونم پانڈے شروع سے ہی تنازعات کی زد میں رہتی آئی ہیں۔
واضح رہے کہ پونم پانڈے نے 2011 میں بھی ایسا ہی متنازعہ اعلان کرکے سرخیوں میں جگہ حاصل کی تھی۔
اداکارہ نے ٹیم انڈیا کی ورلڈ کپ میں جیت کی صورت میں کپڑے اتارنے کا اعلان کیا تھا۔