پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ سادہ سا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے اداکارہ مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔