پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کم وقت میں بے حد نام کمانے والے اداکار فیروز خان جو کہ اپنے لکس اور اداکاری کی وجہ سے کافی مشہور ہیں۔
اداکارر فیروز خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے دیکھ کر لوگ یہ گمان کر رہے ہیں کہ اداکرای چھوڑ کر باکسنگ شروع کردی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جسکتا ہے کہ ایک اداکار ایک پروفیشنل باکسر کی طرح باکسنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ فیروز خان نے باکسنگ شروع کردی ہے۔
دراصل اداکار نے اپنی ہی شروع کردہ ایک ’چیمپیئن‘ نامی کیمپیئن میں اپنا ایک چھوٹا سا حصہ ڈالا ہے جو کہ ان کی فٹنس کی عکاسی کررہا ہے۔