ٹی وی سے لے کر بالی ووڈ تک اپنی اداکاری کا پرچم لہرانے والی اداکارہ شمع سکندر کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں،حالانکہ وہ کچھ عرصے کافی کم پروجیکٹ میں نظر آرہی ہیں ، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
اداکارہ کی عمر 41 سال ہو گئی ہیں لیکن ابھی بھی بولڈینس کا بخار ان کے سر سے نا اترا ایک بار پھر شرمنا ک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
حال ہی میں شمع سکندر کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں انہوں نے انتہائی غیر مناسب اور شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مختلف لباس میں تصاویر بنوائیں۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تع کسی نےشمع سکندر کی تعریف کی تو کسی نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔