پاکستان کی معروف اداکارہ فریال محمود کے بولڈ فوٹو شوٹ پر صارفین شدید غصہ نظر آ رہے ہیں۔
اداکارہ فریال محمود کے بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔۔
سوشل میڈیا پرفریال محمود کی گردش ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ فریالپر شدہد تنقید کی جا رہی ہے۔
فریال محمودہٹ ڈرامہ سیریز بابا جانی، عنایہ، داسی، اور لال عشق میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔
فریال محمودپاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ فریال محمودکیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔