پاکستان کی معروف اداکارہ فریال محمود کے بولڈ فوٹو شوٹ پر صارفین شدید غصہ نظر آ رہے ہیں۔
اداکارہ فریال محمود کے بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر فریال محمود کی گردش ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
انسٹاگرام پر ادکارہ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکت اہے کہ اداکارہ غیر مناسب سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
فریال محمودہٹ ڈرامہ سیریز بابا جانی، عنایہ، داسی، اور لال عشق میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : صدف کنول کی ویڈیو وائرل
فریال محمودپاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ کیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔