ہاجرہ یامین کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک باصلاحیت اداکارہ میں ہوتا ہے جبکہ وہ ایک بہترن ماڈل بھی ہیں وہ گزشتہ ایک دہائی سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔
ہاجرہ یامین نے کئی ڈراموں میں لازوال اداکاری سے اپنے آپ کو منوایا ان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کر کے وہ سنجیدہ نوعیت کے کرداروں بخوبی نبھاتی ہیں اور مکالموں کی ادائیگی میں کا جواب نہیں۔
ان کے مشہور ڈراموں میں پوجارن، بھولی بانوں، تو دل کا کیا ہوا، تیری رضا، تعبیر اورعہد فا قابل جبکہ فلموں میں مان جاؤ نا اور پنکی میم صاحب شامل ہیں۔
ہاجرہ یامین اکثر اپنے بیان اور لباس کی بنا پر تنقید کی زد میں رہتی ہیں، وہ سوشل میڈیا پر بہت کم متحرک رہتی ہیں حال ہی میں ہاجرہ یامین نے مریم نفیس کی شادی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ان کے لباس پر تنقید جارہیں ہیں۔
انہوں نے شادی کی تقریب میں سفید رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جو کہ جس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں لیکن اس لباس کی بنا پر ان پر عوام کی جانب سے خوب تنقید کی جارہی ہے۔