پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے گولڈن رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہی ہے۔
اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ ہانیہ عامر ایک پاکستانی اداکارہ ہے انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز پاکستانی فلم جاناں سے کیا ، اداکارہ کی اس فلم میں کیے جانے والے کام کو بے حد سراہا گیا۔
واضح رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔