پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے جہاں بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
نسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامرکی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ براون رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کای جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔