معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ساتھ متنارع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔
حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شئیر کی ہے۔
اس ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
حریم شاہ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیوز شئیر کی تھیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
اسکے علاوہ بھی ٹک ٹاکر نے اپنے شوہر کے ہمراہ متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جن میں سے بہت سی ویڈیو متنارع قسم کی تھیں اور جنہیں دیکھ کر صارفین نے شدید غصے کا بھی اظہار کیا۔
ٹک ٹاکرحریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔