پاکستان کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
شئیر گئی تصاویر میں حنا الطاف کو آسمانی رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر پو مداحوں کی جانب سے انکی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔
اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
اس تصویر میں اداکارہ کو پیلے کلر کے لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو افطاری کے لئے نگٹس فرائی کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر شئیر کرتی رہتی ہیں۔