پاکستان کی معروف میزبان، اداکارہ و ماڈل متھیرا نے اپنی تمام تر تصاویر سوشل میڈیا سے ڈلیٹ کر دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق متھیرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے اپنی تمام تر تصاویر، ویڈیوز اور حد تا کہ تمام تر پوسٹس ڈلیٹ کر دی ہیں۔
اداکارہ متھیرانے تمام تر تصایر، ویڈیوز اور پوسٹ ڈلیت کرنے کی وجہ محرم بتائی اداکارہ نے بتایا کہ محرم الحرام کے مہینے کے احترام کی وجہ سے تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈلیٹ کی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے کیے جانے والے اس اقدام کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین متھیراکو سرہا رہے ہیں اور متھیرا کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔