پاکستان کی سینیئر اور نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پر اسے مبارکباد پیش کی ہے۔
اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی انزیلہ عباسی کے لئے ایک پوسٹ جاری کی ہے۔
اس پوسٹ میں اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔
اس پوسٹ میں اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار کیا ہے اور اسے کامیابی کی دعائیں بھی دی ہیں۔
اسکے علاوہ اداکارہ جویریہ عباسی نے پوسٹ میں واضح کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو بہت یاد کر رہی ہیں جس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ ان کی بیٹی ان کے ساتھ موجود نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں : علیزے شاہ کو آئٹم سانگ کی پیشکش کیوں ہوئی؟ اداکارہ نے وجہ بتادی
خیال رہے کہ انزیلہ عباسی پیشے سے ایک فیشن ماڈل ہیں جنہوں نے اب تک بہت سے بڑے اور کامیاب برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے۔