• Privacy Policy
  • صفحہ اول
منگل, 28 مارچ 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع،

4 فروری 2023
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
کیارا اڈوانی
0
SHARES
73
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کیارا اڈوانی اور اداکار سدھارتھ مہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے کیارا اڈوانی اور شیرشاہ اسٹار سدھارتھ ملہوترا کی شادی کے خوب چرچے ہیں بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکارہ 6 فروری کو سدھارتھ ملہوترا کی دلہن بن جائیں گی۔

جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی اس مشہور جوڑی کی شادی کی تیاریوں کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں، ایک وائرل ویڈیو میں کیارا اڈوانی کو مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ساتھ ممبئی ائیر پورٹ سے روانہ ہوتے دیکھا گیا۔

وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس اسٹار جوڑی کی شادی کیلئے مہمانوں نے بھی راجھستان جیسلمیر پہنچنا شروع کر دیا ہے۔

خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے

بھارتی میڈیا کے مطابق کیارا اور سدھارتھ کی شادی کی تقریبات کا آغاز 5 فروری سے ہوگا جبکہ شادی میں صرف خصوصی مہمانوں کو ہی مدعو کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ جیسلمیر میں واقع سوریا گڑھ پیلس ہوٹل نے بھی بالواسطہ طور پر سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ادوانی کی شادی کی تصدیق کی ہے جہاں ان کی شادی کی تقریبات منعقد ہونے والی ہیں جبکہ کیارا بھی سوریا گڑھ پیلس  پہنچ چکی ہیں۔

Tags: Kiara AdvanipreparationsSiddharth Malhotraweddingاداکارہتیاریاںسدھارتھ ملہوتراشادیشروعکیارا اڈوانی
ShareTweetPin
Previous Post

سونے کے دام میں 4 ہزار روپے فی تولہ کمی

Next Post

فاسٹ بولر نسیم شاہ بلوچستان پولیس میں ڈی ایس پی بن گئے

Related Posts

یمنیٰ زیدی کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا
انٹرٹینمنٹ

یمنیٰ زیدی کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

28 مارچ 2023
کرینہ کپور
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی ’ بجرنگی بھائی جان 2‘ سے کرینہ کپور کی چھٹی

27 مارچ 2023
اپنے پانچ سالہ شوبز کیریئر میں اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ سیکھ لیا، سارہ علی خان
انٹرٹینمنٹ

اپنے پانچ سالہ شوبز کیریئر میں اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ سیکھ لیا، سارہ علی خان

25 مارچ 2023
علی ظفر اس رمضان بھی نعتیہ کلام پیش کرنے کو تیار
انٹرٹینمنٹ

علی ظفر اس رمضان بھی نعتیہ کلام پیش کرنے کو تیار

24 مارچ 2023
جیل میں قید
انٹرٹینمنٹ

کینسر کی تشخیص کے بعد جیل میں قید سدھو کیلئے اہلیہ کا جذباتی پیغام

24 مارچ 2023
رمضان کی آمد؛ عامر لیاقت کے بچوں کا والد کے نام جذباتی پیغام جاری
انٹرٹینمنٹ

رمضان کی آمد؛ عامر لیاقت کے بچوں کا والد کے نام جذباتی پیغام جاری

23 مارچ 2023
Next Post
فاسٹ بولر نسیم شاہ بلوچستان پولیس میں ڈی ایس پی بن گئے

فاسٹ بولر نسیم شاہ بلوچستان پولیس میں ڈی ایس پی بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
منگل 28 مارچ 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In