پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ وماڈل مہوش حیات سوشل میڈیا پرکافی تنقید کی کی زد میں ہیں۔
اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کی وجہ سے اداکارہ تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔
پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سوئمنگ پول میں موجود ہیں۔
انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اداکارہ کے لباس پر شدید تنقید کیا جا رہی ہے۔
واضح رہے اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔